حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامیر المومنین علیه السلام:
ما جَفَّتِ الدُّموعُ إلّا لقَسوةِ القلوبِ، و ما قَسَتِ القلوبُ إلّا لِكَثْرةِ الذُّنوبِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
آنکھیں خشک نہیں ہوتیں مگر دل کے سخت ہونے کی وجہ سے اور دل سخت نہیں ہوتا مگر کثرتِ گناہ کی وجہ سے۔
بحارالأنوار: ج ۶۰ ،ص ۷۳، ح ۳۵۴